ہیڈبمبانوالہ:کام کیلئے کارخانے جانیوالا نوجوان لاپتہ

ہیڈبمبانوالہ:کام کیلئے  کارخانے جانیوالا نوجوان لاپتہ

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )کام کیلئے کارخانہ میں گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔

دھامونکے درویشکے کی فوزیہ کا بیٹا 20سالہ زین جو سرجیکل کے کارخانہ میں کام کرتا ہے گزشتہ روز وہ کام پر گیا لیکن کام پر نہیں پہنچا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں