سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان نے 6ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

 سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان  نے 6ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان نے 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔

انسپکٹر عرفان منور بھنڈر کو ایس ایچ او تھانہ باغبانپورہ ،انسپکٹر ندیم خالد بھٹہ کو ایس ایچ او تھانہ دھلے ،سب انسپکٹر رانا عادل اقبال کو ایس ایچ او تھانہ گرجاکھ ،انسپکٹر رانا عبدالوکیل خان کو ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی،سب انسپکٹر اعجاز رفیق وسیر کو ایس ایچ او تھانہ ایمن آباد جبکہ سب انسپکٹر شہزاد احمد دھوتڑ کو ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ تعینات کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں