ڈی ایس پی کامونکے کے ریڈر رانا اخلاق احمد نے چارج سنبھال لیا

ڈی ایس پی کامونکے کے ریڈر رانا  اخلاق احمد نے چارج سنبھال لیا

کامونکے (نامہ نگار )ڈی ایس پی سرکل کامونکے کے ریڈر رانا اخلاق احمد خاں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر متعلقہ عملے نے انہیں خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ رانا اخلاق احمد خاں نے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے فوری حل اور دفتری نظام کی بہتری کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں