گیس چوری اور یو ایف جی کنٹرول کیلئے 392ٹی بی ایس نصب

گیس چوری اور یو ایف جی کنٹرول   کیلئے 392ٹی بی ایس نصب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مائیکرو لیول پر گیس چوری اور یو ایف جی کنٹرول کرنے کیلئے 392 ٹی بی ایس نصب کر دیئے جس سے گیس کی ڈیمانڈ اور اسکے استعمال کا اندازہ ہو سکے گا۔

ان میٹرز سے گیس کا غلط استعمال اور چوری پکڑنے میں بھی آسانی ہوگی۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس کمپنی عمران الطاف ساہی کی ہدایت پر چیف انجینئر اشرف مغل کی سربراہی میں ٹیموں نے پہلے مر حلے میں 118ٹی بی ایس پر میٹرز انسٹال کئے تھے ، اب باقی 274ٹی بی ایس پر میٹرز نصب کر دیئے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں