صدر مسلم لیگ ن راہوالی شرقی میاں اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں

صدر مسلم لیگ ن راہوالی شرقی  میاں اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں

راہوالی(نمائندہ دنیا )صدر مسلم لیگ ن راہوالی شرقی میاں اعجاز احمد ٹھیکیدار کی والدہ انتقال کرگئیں ،

نماز جنازہ علامہ ڈاکٹر بشیر احمد رضوی نے پڑھائی جس میں ایم این اے محمود بشیر ورک سمیت کثیر تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات ،علاقہ معززین نے شرکت کی ۔ علامہ عطا المصطفی جمیل چشتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فکر آخرت کرنی چاہیے اسکے لئے نیک اعمال ضروری ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں