جماعت اسلامی حافظ آباد کے سٹی امیر ہمایوں مغل انتقال کر گئے

جماعت اسلامی حافظ آباد کے سٹی  امیر ہمایوں مغل انتقال کر گئے

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) جماعت اسلامی حافظ آباد کے سٹی امیر ہمایوں مغل حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے ۔

نماز جنازہ جنازہ گاہ قبرستان ریلوے لائن والے میں ادا کی گئی، جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، صوبائی قائدین، رکن صوبائی اسمبلی ضمیر الحسن بھٹی، سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر رحمت اﷲ ثاقب نے بھی شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں