سوہدرہ سپورٹس کمپلیکس کیلئے 3 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری

سوہدرہ سپورٹس کمپلیکس کیلئے 3 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری

سوہدرہ(نمائندہ دنیا )بریگیڈیئر بابر علاؤالدین کی کاوش سے سوہدرہ سپورٹس کمپلیکس کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی۔

 جدید سہولیات سے آراستہ سوہدرہ سپورٹس کمپلیکس کیلئے 3 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ۔بابر علاؤالدین کا کہنا تھا کہ یہ سپورٹس کمپلیکس علاقہ اور بلخصوص سوہدرہ کے نوجوانوں کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں