نوشہرہ ورکاں :ولیمہ کی تقریب میں بزرگ مہمان انتقال کر گیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ولیمہ کی تقریب میں بزرگ مہمان انتقال کر گیا ۔
نواحی گاؤں گوبند پورہ کے رہائشی عبدالمنان کی دعوت ولیمہ منظور میرج ہال میں جاری تھی کہ اس دوران ا ن کا قریبی عزیز 65 سالہ عبدالرزاق اچانک بے ہوش ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔