تتلے عالی: مختلف تنظیموں کا پنجاب میں فوری بلدیاتی الیکشن کرانے کا مطالبہ

تتلے عالی: مختلف تنظیموں کا  پنجاب میں فوری بلدیاتی  الیکشن کرانے کا مطالبہ

تتلے عالی(نامہ نگار )مقامی حکومتوں کے بغیر جمہوریت ادھوری ہے ملک کے تین صوبوں میں مقامی حکومتین قائم ہیں اور وہ مد ت پوری کرنے کو ہیں لیکن پنجاب میں2015کے بعد بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے ،

مقامی حکومتوں کا نظام بیوروکریسی اور غیر سرکاری اداروں کے ذریعے چلایا جا رہا ہے جس میں شہریوں کی شمولیت محدود ہے صوبہ میں فوری الیکشن کر ایا جائے ۔ان حیالات کا اظہار ایگز یکٹو ڈائریکٹر وائز بشریٰ خالق،ریجنل کنوینر شاہ حسین نیٹ ورک راشد محمود وڑائچ،ملت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر رانا علی حسن،اکرام سلہریا،رانا ریاست علی،شاہد جاوید ودیگر نے تتلے عالی میں منعقدہ عوامی فورم سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں