اساتذہ کی جانب سے سیرت نبوی ؐ کی طالبات کیلئے 40لاکھ روپے کے فنڈز

 اساتذہ کی جانب سے سیرت نبوی ؐ کی  طالبات کیلئے 40لاکھ روپے کے فنڈز

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )طالبات کیلئے 40لاکھ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے ۔وائس چانسلر گورنمنٹ و یمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسرشازیہ بشیربتایا کہ۔۔۔

انہوں نے ذاتی گرہ سے سیرت نبو ی پر کام کرنے والی طالبات کیلئے اپنی والدہ کلثوم فاطمہ کے نام پر 20 لاکھ روپے کے فنڈزمختص کر دئیے ،انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی کے دو اساتذہ زاہد اورافضال کی جانب سے دئیے جانے والے دس ،10 لاکھ روپے کے چیکس کی رقم بھی جلد یونیورسٹی اکا ئو نٹ میں جمع ہوجائے گی جو مستحق طالبات کی نصابی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے صرف کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں