آپریشن منیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وزیرآباد عامر بشیر کے والد کا انتقال

آپریشن منیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  وزیرآباد عامر بشیر کے والد کا انتقال

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آپریشن منیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وزیرآباد عامر بشیر کے والد ماسٹر محمد بشیر وفات پا گئے ،نماز جنازہ قبرستان بجلی گھر گجرات میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

آپریشن منیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وزیرآباد عامر بشیر کے والد ماسٹر محمد بشیر وفات پا گئے ،نماز جنازہ قبرستان بجلی گھر گجرات میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں