سی پی او نے 3تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

سی پی او نے 3تھانوں کے  ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ نے 3تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ۔

بلال بٹ کو ایس ایچ او کوٹ لدھا،احمد منج ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن اور عبداللہ باجوہ کو ایس ایچ او جناح روڈ تعینات کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں