مولانا محمد اختر رضا خاں بریلوی کے عرس کی تقریب آج ہو گی

مولانا محمد اختر رضا خاں بریلوی  کے عرس کی تقریب آج ہو گی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد داؤد رضوی آج دن 11بجے جامع مسجد خورشید باگڑی ٹاؤن جنڈیالہ باغ والا میں عرس تاج الشریعہ مولانا محمد اختر رضا خاں بریلوی کی تقریب میں خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔

امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد داؤد رضوی آج دن 11بجے جامع مسجد خورشید باگڑی ٹاؤن جنڈیالہ باغ والا میں عرس تاج الشریعہ مولانا محمد اختر رضا خاں بریلوی کی تقریب میں خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں