سربراہ شعبہ شماریات گورنمنٹ کالج مرزا جاوید کی ریٹائرمنٹ پرتقریب
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)علم کی شمع روشن کرنے والے اور ہزاروں طلبہ کی زندگیوں کو جلا بخشنے والے ممتاز ماہرِ تعلیم، سابق سربراہ شعبہ شماریات گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ مرزا جاوید اختر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اک شام مرزا صاحب کے نام کے عنوان سے منعقدہ یہ تقریب جم خانہ کلب گوجرانوالہ میں سجائی گئی۔مقررین نے مرزا جاوید کی تعلیمی خدمات کو سراہا ۔