کیماں قبرستان میں ناقص صفائی ، ڈی پی اوکانوٹس ،کچرا تلف

کیماں قبرستان میں ناقص صفائی ، ڈی پی اوکانوٹس ،کچرا تلف

پھالیہ (نامہ نگار )قبرستان محلہ کیماں میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کے حوالے سے لگنے والی خبروں پر ڈپٹی کمشنر منڈی بہا ئوالدین عدیل حیدر نے نوٹس لے لیا ،

اسسٹنٹ کمشنر سعید احمد کا پھالیہ کیماں قبرستان کا ہنگامی دورہ قبرستان میں صفائی ستھرائی، جنگلی بوٹیوں،گھاس اور جھاڑیوں کی صفائی کے ساتھ کچرے کی فوری تلفی سمیت مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں