لالہ موسیٰ سے منشیات فروش گرفتار

 لالہ موسیٰ سے منشیات فروش گرفتار

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروش عدنان ساکن محلہ شاد باغ کو گرفتار کرکے 1080گرام ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروش عدنان ساکن محلہ شاد باغ کو گرفتار کرکے 1080گرام ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں