لالہ موسیٰ:ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کرنے والی مریض بچی جان کی بازی ہارگئی

لالہ موسیٰ:ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کرنے  والی مریض بچی جان کی بازی ہارگئی

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ڈائیلسزسنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والی کمسن بچی زینب عاطف گردوں کے مرض سے لڑتے زندگی کی بازی ہارگئی،لالہ موسیٰ کے محلہ قصبہ کی رہائشی زینب عاطف نے فیتہ کاٹ کر ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کیا تھا۔

ڈائیلسزسنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والی کمسن بچی زینب عاطف گردوں کے مرض سے لڑتے زندگی کی بازی ہارگئی،لالہ موسیٰ کے محلہ قصبہ کی رہائشی زینب عاطف نے فیتہ کاٹ کر ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں