موترہ:دو اوباش افراد کی مدرسے کے کمسن طالبعلم کیساتھ بد فعلی
موترہ(نامہ نگار )دو اوباش افراد نے کمسن بچے کیساتھ بدفعلی کر ڈالی ۔موضع نور پور کے نذیر کا 6سالہ بیٹا مدرسہ سے واپس آرہاتھا کہ۔۔۔
آکاش نے روک لیا اور ڈرا دھمکا کر عبداﷲ کی حویلی لے گیا جہاں دونوں نے باری باری بدفعلی کرڈالی، پولیس نے ایک ملزم آکاش کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔