نئے ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم کی ہدایت پر ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس ہیڈ کوارٹر زپنجاب ڈاکٹر عابد خان نے 19ویں سکیل کے اخترفاروق کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، رانا عمر فاروق نے ایک تقریب کے دوران کمانڈنگ سٹک اختر فاروق کے حوالے کر دی ۔
آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم کی ہدایت پر ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس ہیڈ کوارٹر زپنجاب ڈاکٹر عابد خان نے 19ویں سکیل کے اخترفاروق کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، رانا عمر فاروق نے ایک تقریب کے دوران کمانڈنگ سٹک اختر فاروق کے حوالے کر دی ۔