بچے سے زیادتی کی کوشش ، اما م مسجد گرفتار

بچے سے زیادتی کی کوشش ، اما م مسجد گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پانچ روز قبل بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے موضع کو ٹ بھگت میں امام مسجد قاری محمد صابر کو چھاپہ مار کر پکڑ لیا ، ملزم نے گھر میں (ف) سے بد فعلی کی کوشش کی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں