بیوی سے زیادتی کی جھوٹی اطلاع پر گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )بیوی سے زیادتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
مرالی والہ کے ظفر نے ریسکیو15پر اطلاع دی کہ اس کی بیوی(ن) سے عطا اﷲ نے زیادتی کی ، پو لیس کی تحقیقات پر کال بو گس ثابت ہو ئی ۔