سیالکوٹ:جنگلی بندر کا خاتون پر حملہ ، بازو ٹوٹ گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہر کے محلہ پورن نگر میں جنگلی بندر کا بزرگ خاتون پر حملہ، بازو توڑ دیا۔ صبح سویرے ناشتہ بنانے میں مصروف رخسانہ بی بی کی بندر کے دیوار سے گرنے کے باعث کلائی فریکچر ہو گئی ، سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
شہر کے محلہ پورن نگر میں جنگلی بندر کا بزرگ خاتون پر حملہ، بازو توڑ دیا۔ صبح سویرے ناشتہ بنانے میں مصروف رخسانہ بی بی کی بندر کے دیوار سے گرنے کے باعث کلائی فریکچر ہو گئی ، سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔