سابق تھانیدار کی قتل کے مقدمہ میں سزا معطلی کی در خواست مسترد

سابق تھانیدار کی قتل کے مقدمہ  میں سزا معطلی کی در خواست مسترد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سمبڑیال کے سابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ کی لاہور ہائیکورٹ سے قتل کے مقدمہ میں سزا معطلی کی درخواست مسترد ہو گئی ۔

پونے چار سال قبل بد ترین تشدد کرکے بشیر مسیح کو غلام مرتضیٰ سابق اے ایس آئی نے قتل کردیا تھاجس پر مقتول کی بیوہ روزینہ مسیح کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ہواتھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں