جمخانہ وارئیرنے کرکٹ ٹور نا منٹ جیت لیا

جمخانہ وارئیرنے کرکٹ ٹور نا منٹ جیت لیا

گجرات(سٹی رپورٹر )جمخانہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں توصیف عبداﷲ کی ٹیم جمخانہ وارئیرنے فائنل میں جمخانہ ایگل کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔

مہمان خصوصی اے ڈی سی آر وقاص صفدر اور روحیل باجوہ سپورٹس آفیسر، سابق سیکرٹری جمخانہ رخسار میلو، خان عدنان خان اور سینئر نائب صدر کبڈی فیڈریشن اشرف گوندل نے انعامات تقسیم کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں