کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسر کا خاتون پربدترین تشدد

کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شوہر اور  سسر کا خاتون پربدترین تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسر نے خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

سلامت پورہ کی مومنہ اوراُسکے سسرالیوں میں جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے خاتون کو اُسکے خاوند اور سسر یونس نے تشدد کا نشانہ بنا یا،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں