جھگڑے پر بہو نے کیمیکل پی لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی پر خاتون نے کیمیکل پی لیا۔ ٹبہ محمد نگر کی 30 سالہ(ر) اوراُسکے سسرالیوں میں جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر(ر) نے کیمیکل پی لیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
گھریلو ناچاقی پر خاتون نے کیمیکل پی لیا۔ ٹبہ محمد نگر کی 30 سالہ(ر) اوراُسکے سسرالیوں میں جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر(ر) نے کیمیکل پی لیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔