چو دھری اقبال گجر نے چن دا قلعہ کے 2 گروپوں میں صلح کرا دی

چو دھری اقبال گجر نے چن دا قلعہ  کے 2 گروپوں میں صلح کرا دی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سابق صوبائی وزیر چو دھری اقبال گجر نے چن دا قلعہ کے فریقین میں صلح کرا دی۔۔۔

 تھانہ صدر میں دائرسنگین دفعات 302-324کے تحت درج مقدمہ کے ملزموں خالد محمود گجر اورمدعی ملک کاشف طفیل کے درمیان دشمنی ختم ہوگئی اور فریقین آپس میں بغلگیر ہوگئے ، اس موقع پر شہباز گجر،منیب احمد،علی جٹ،ہمایوں نواز سرویا،رضوان واہلا،بشیر گجر،سعید احمد،اسحاق گجر،زاہد جمیل گجر،سہیل احمد گجراور دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں