محمد حیات ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ گوجرانوالہ تعینات

محمد حیات ایگزیکٹو آفیسر کینٹ  بورڈ گوجرانوالہ تعینات

راہوالی (نمائندہ دنیا)سابق ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ گوجرانوالہ عبدالغفار ایم ای او گوجرانوالہ کینٹ تعینات جبکہ انکی سیٹ پر محمد حیات ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ گوجرانوالہ تعینات ہوگئے جنہوں نے چارج سنبھا ل لیا۔

سابق ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ گوجرانوالہ عبدالغفار ایم ای او گوجرانوالہ کینٹ تعینات جبکہ انکی سیٹ پر محمد حیات ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ گوجرانوالہ تعینات ہوگئے جنہوں نے چارج سنبھا ل لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں