موٹر سائیکل چھیننے والے کو پکڑ لیا

موٹر سائیکل چھیننے والے کو پکڑ لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ واردات کی کال موصول ہونے پر ایکشن لیتے ہوئے عرفان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونیوالے ملزم ولید سکنہ ڈسکہ کو گرفتار کر کے چھینی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔

پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ واردات کی کال موصول ہونے پر ایکشن لیتے ہوئے عرفان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونیوالے ملزم ولید سکنہ ڈسکہ کو گرفتار کر کے چھینی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں