مئی میں 3334جانیں بچائیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریسکیو1122نے ماہ مئی میں 3872ایمرجنسی کالز پر بروقت کارروائی کر کے 3334لوگوں کی زندگیاں بچائیں ، ریسکیو کنٹرول کو24936 کالز موصول ہوئیں۔ ،3872ایمرجنسی کالز جبکہ باقی بوگس اور غیر ضروری تھیں۔
ریسکیو1122نے ماہ مئی میں 3872ایمرجنسی کالز پر بروقت کارروائی کر کے 3334لوگوں کی زندگیاں بچائیں ، ریسکیو کنٹرول کو24936 کالز موصول ہوئیں۔ ،3872ایمرجنسی کالز جبکہ باقی بوگس اور غیر ضروری تھیں۔