سیالکوٹ:نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

سیالکوٹ:نہر میں ڈوبنے  والے نوجوان کی لاش مل گئی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چند روز قبل نہر میں ڈوبنے والے 20سالہ علی احمد کی لاش کو دوران ریسکیو آپریشن ڈھونڈ لیا گیا۔ ریسکیورز نے چوتھے روز سرچ آپریشن کا آغاز کیا تو جائے حادثہ سے تقریبا آدھا کلومیٹر دور سے لاش کو ڈھونڈ لیا۔۔۔

چند روز قبل نہر میں ڈوبنے والے 20سالہ علی احمد کی لاش کو دوران ریسکیو آپریشن ڈھونڈ لیا گیا۔ ریسکیورز نے چوتھے روز سرچ آپریشن کا آغاز کیا تو جائے حادثہ سے تقریبا آدھا کلومیٹر دور سے لاش کو ڈھونڈ لیا ، بعدازاں لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں