راہوالی :ٹریفک حادثات میں بزرگ سمیت 8افراد زخمی

راہوالی :ٹریفک حادثات میں  بزرگ سمیت 8افراد زخمی

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثات میں بزرگ سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر مبین احمد خان کے بیٹے علی خاں لودھی، باسط خاں لودھی موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ۔۔۔

 نامعلوم ٹرک کی ٹکر سے دونوں زخمی ہو گئے۔ تھانہ کینٹ کے قریب سروس روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں گرین مسیح اور 70سالہ بزرگ سمیت 4افراد ،دربار پیروشہید کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل کے تصادم میں 3نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں