راہوالی :ڈاکوئوں نے شہری سے رقم اور موٹر سائیکل چھین لی

راہوالی :ڈاکوئوں نے شہری  سے رقم اور موٹر سائیکل چھین لی

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) ڈاکو شہری سے 30ہزار روپے ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔

نوشہرہ سانسی کا احتشام موٹر سائیکل نمبر AZK-5623پر ترگڑی گاؤں جارہا تھا کہ لمبانوالی کے قریب 2ڈاکوؤں نے روک کر 30ہزار روپے، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی اورتلونڈی کھجور والی کی طرف فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں