حافظ آباد:صارفین کو گیس کے غیر ضروری استعمال سے گریز کی ہدایت

حافظ آباد:صارفین کو گیس کے غیر  ضروری استعمال سے گریز کی ہدایت

حافظ آباد(نا مہ نگار ،نمائندہ دنیا )انچارج سوئی گیس کمپنی عدیل اشرف سے معروف سماجی ر ہنما جاوید بٹ نے ملاقات کی ۔اس موقع پر عدیل اشرف کا کہنا تھا کہ۔۔۔

 وہ شیڈول کے مطابق عوام کو سوئی گیس کی فراہمی کیلئے اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لارہے ہیں۔انہوں نے عوام اور صارفین پر بھی زور دیا کہ وہ گیس کا بوقت ضرورت استعمال کریں اور غیر ضروری استعمال سے پرہیز کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں