صدر تحریک انصاف چودھری پر ویز الٰہی سے آصف دھول کی ملاقات
گجرات (نامہ نگار )ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چودھری آصف محمود دھول نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چودھری آصف محمود دھول نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔