بجلی چور پر 2افراد پکڑے گئے

  بجلی چور پر 2افراد پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار ) واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پررانا اویس اور عنایت اللہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پررانا اویس اور  عنایت اللہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں