گلیانہ :چودھری رخسار احمد کے والد سپردِ خاک

گلیانہ :چودھری رخسار احمد  کے والد سپردِ خاک

گلیانہ (نامہ نگار)چودھری رخسار احمد مہر آف فرانس کے والد کودلو شریف میں سپردِ خاک کر دیا گیا ‘

نماز جنازہ میں سابق رکن اسمبلی جمیل اعوان ، چودھری ضیا محی الدین ،عرفان نصیر مرالہ، نصر اقبال سکھ چیناں، چودھری جاوید، نمائندہ پی ٹی وی نیوز فرانس زاہد مصطفی اعوان ، مقامی صحافی زمان احسن سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے چودھری رخسار احمد مہر سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں