گورنمنٹ سویڈش کالج آف ٹیکنالوجی گجرات کے خشک درختوں کی نیلامی
گجرات(سٹی رپورٹر )گورنمنٹ سویڈش کالج آف ٹیکنالوجی گجرات میں موجود خشک اور گرے درختوں کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہیومن ریسورس اینڈ کوآرڈی نیشن وقاص محبوب ،پرنسپل انجینئر عبدالوحید، وائس پرنسپل ڈاکٹر زاہد، کالج آکشن کمیٹی کے اراکین، ٹیوٹا کے نمائندگان، محکمہ جنگلات کے افسر وں نے شرکت کی۔