بوگس چیک دینے پر مقدمہ
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ خواجہ ابوبکر بٹ سکنہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ نے عظمت ملہی کو کاروباری سلسلے میں 4 لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ،پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔
بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ خواجہ ابوبکر بٹ سکنہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ نے عظمت ملہی کو کاروباری سلسلے میں 4 لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ،پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔