گجرات:چوری کی واردات کا ملزم گرفتار ، مال مسروقہ برآ مد
گجرات(سٹی رپورٹر)پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے چوری کی بڑی واردات ٹریس کر لی ملزم گرفتار، 4 تولے طلائی زیورات جبکہ وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔
چوری کی بڑی واردات ٹریس کر لی ملزم گرفتار، 4 تولے طلائی زیورات جبکہ وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ۔ چند دن قبل موضع قصبہ کریالی میں چوری کی واردات ہوئی جس پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغازکردیا۔