خواتین سمیت 17 منشیات فروش گرفتار

خواتین سمیت 17 منشیات فروش گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیا ت فروشی میں ملوث3خواتین سمیت17افراد کو گرفتار کر کے۔۔۔

 مجموعی طور پر24کلو340گرام چرس ،3کلو 500گرام افیون اور 1کلو100گرام آئس برآمد کر لی ۔ گرجاکھ ، کوتوالی ، ماڈل ٹاؤن ، کھیالی ، تھانہ سبزی منڈی ، قلعہ دیدارسنگھ اور تھانہ دھلے کی حدود میں کارروا ئیاں کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں