سیالکوٹ :ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسسٹنٹ پروفیسر سعید گھمن کو بحال کردیا گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسسٹنٹ پروفیسر سعید گھمن کو بحال کردیا گیا ۔ پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسسٹنٹ پروفیسر محمد سعید گھمن کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسسٹنٹ پروفیسر سعید گھمن کو بحال کردیا گیا ۔ پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسسٹنٹ پروفیسر محمد سعید گھمن کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔