ڈسکہ :وارداتوں میں شہری رقم موبائل فونز، موٹر سائیکل سے محروم

ڈسکہ :وارداتوں میں شہری رقم   موبائل فونز، موٹر سائیکل سے محروم

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا) وارداتوں میں شہری رقم ، موبائل فونز، موٹر سائیکل ودیگر سامان سے محروم ہوگئے ۔

فتح محمد کی ہمشیرہ ڈگری کالج پیپر دے کر واپس گھر جانے لگی تو نامعلوم افراد شخص پرس سے موبائل فون اور 15ہزارروپے چوری کر لئے ، رنگانوالہ روڈ پر 2 ڈاکوئوں نے اقبال سے موبائل فون چھین لیا ، چھانگا روڈ پر رکشہ پر جاتے محمد پرویز کا جیب سے موبائل فون ، گھوئینکی میں ڈاکٹر فہیم الرحمن کے ہسپتال سے ایک اے سی، ٹونٹیاں، لائٹس ودیگر سامان جبکہ سپرائے سپورٹس سے اعجاز قیصر بوٹا کے بیٹے کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں