ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

 ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگا)تتلے عالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر خواصرہ چوک سے دھمکیوں کے مقدمہ میں نامزد ملزم احسن سکنہ پھلوکی کو ناجائز اسلحہ30بور پسٹل سمیت قابو کرلیا گیا، ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تتلے عالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر خواصرہ چوک سے دھمکیوں کے مقدمہ میں نامزد ملزم احسن سکنہ پھلوکی کو ناجائز اسلحہ30بور پسٹل سمیت قابو کرلیا گیا، ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں