دوملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے دوران گشت دومختلف مقامات پر چھاپوں کے دورا ن دو ملزموں اظہر اورغلام مرتضیٰ کو گرفتارکرلیا۔ دونوں سے 2پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ۔
تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے دوران گشت دومختلف مقامات پر چھاپوں کے دورا ن دو ملزموں اظہر اورغلام مرتضیٰ کو گرفتارکرلیا۔ دونوں سے 2پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ۔