فوڈ پوائنٹس کوجرمانے ،اشیاتلف
گجرات(سٹی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں خلاف ورزیوں پر 19 فوڈ پوائنٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے جبکہ 6 فوڈ یونٹس کو 65 ہزار جرمانہ کیا،2۔1 کلو زائدالمیعاد اور ممنوعہ اشیاتلف کر دی گئیں۔
فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں خلاف ورزیوں پر 19 فوڈ پوائنٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے جبکہ 6 فوڈ یونٹس کو 65 ہزار جرمانہ کیا،2۔1 کلو زائدالمیعاد اور ممنوعہ اشیاتلف کر دی گئیں۔