چودھری بلال سیان سپر د خاک
ہیڈ بمبانوالہ(نامہ نگار)سابق ناظم چودھری خالد محمود سیان کا بھتیجا ، ماسٹر لیاقت سیان کا بیٹا ،ایم این اے اسلم گھمن اور سابق تحصیل ناظم چودھری اعجاز چیمہ کے قریبی عزیز چودھری بلال سیان جو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے ۔
انکو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان کنڈن سیان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔