کچہری کام کا سلسلہ میں آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم

کچہری کام کا سلسلہ میں آیا  شہری موٹر سائیکل سے محروم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کچہری میں کام کا سلسلہ میں آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کچہری میں کام کا سلسلہ میں آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں واقعہ ضلع کچہری میں افضل نامی شہری کی جانب سے اپنی موٹرسائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں