لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور لکڑیاں چوری

لاکھوں روپے مالیت کے  درخت اور لکڑیاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور لکڑیاں چوری کر لی گئیں۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں طارق نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی لاکھوں روپے مالیت کی لکڑیاں، درخت اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں