کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس پر پولیس نے ملزم کو کھلے پیٹرول سمیت حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں